ابنا: ترجمان رینجرز کے مطابقکارروائیوں میں گرفتار افراد میں سیاسی جماعتوں کے ملزمان بھی شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وارسے تعلق رکھنے والے ملزمان بھی شامل ہیں۔جن علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئیں ان میں نیو کراچی،محمود آباد، بلوچ کالونی ،بھینس کالونی لانڈھی ، گلشن معمار، حسن مجتبیٰ ٹاوٴن ،سو کوارٹرکورنگی ، جوہر موڑ گلستان جوہر، سرجانی ٹاوٴن ،یوسف گوٹھ شامل ہے۔...../169
14 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 463293
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرزنے ٹارگٹڈ کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 14 ملزمان گرفتار کئے گئے.